کیا کیا ہیں سلوک بد فقط غم ہی نہیں

کیا کیا ہیں سلوک بد فقط غم ہی نہیں
by میر تقی میر
315033کیا کیا ہیں سلوک بد فقط غم ہی نہیںمیر تقی میر

کیا کیا ہیں سلوک بد فقط غم ہی نہیں
پھر ہم سے جنوں میں ضعف سے دم ہی نہیں
اک عمر چلی گئی جفاے شب و روز
اب وہ تو نہیں شام و سحر ہم ہی نہیں


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.