گردن کو جھکا دیتا ہے ادنیٰ احسان

گردن کو جھکا دیتا ہے ادنیٰ احسان
by قلق میرٹھی
317077گردن کو جھکا دیتا ہے ادنیٰ احسانقلق میرٹھی

گردن کو جھکا دیتا ہے ادنیٰ احسان
کس طرح سے دکھلائیں گے منہ نا احسان
رزاق ہے تو اور غفورالعصیاں
مے دیتا ہے ہم جیسوں کو تیرا احسان


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.