ہجراں میں کیا سب نے کنارہ آخر

ہجراں میں کیا سب نے کنارہ آخر
by میر تقی میر
315031ہجراں میں کیا سب نے کنارہ آخرمیر تقی میر

ہجراں میں کیا سب نے کنارہ آخر
اسباب گیا جینے کا سارا آخر
نے تاب رہی نہ صبر و یارا آخر
آخر کو ہوا کام ہمارا آخر


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.