ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیر

ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیر
by میر تقی میر
315025ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیرمیر تقی میر

ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیر
پر بات مری سن کہ نہیں بے تاثیر
تسبیح بہ کف پھرنے سے کیا کام چلے
منکے کی طرح دل نہ پھرے جب تک میرؔ


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.