ہر روز نیا ایک تماشا دیکھا

ہر روز نیا ایک تماشا دیکھا
by میر تقی میر
315030ہر روز نیا ایک تماشا دیکھامیر تقی میر

ہر روز نیا ایک تماشا دیکھا
ہر کوچے میں سو جوان رعنا دیکھا
دلی تھی طلسمات کہ ہر جاگہ میرؔ
ان آنکھوں سے ہم نے آہ کیا کیا دیکھا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.