ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے

ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
by اکبر الہ آبادی
319870ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہےاکبر الہ آبادی

ہمدرد ہوں سب یہ لطف آبادی ہے
ہمسایہ بھی ہو شریک تب شادی ہے
تسکین ہے جبکہ ہو خدا پر تکیہ
قانون بنا سکیں تب آزادی ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.