ہوئے بے خود تو بے خودی آئی

ہوئے بے خود تو بے خودی آئی
by پنڈت جواہر ناتھ ساقی
331363ہوئے بے خود تو بے خودی آئیپنڈت جواہر ناتھ ساقی

ہوئے بے خود تو بے خودی آئی
خود شناسی ہوئی خود آرائی
خود نمائی نہیں خدائی ہے
خود تماشا و خود تماشائی


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.