ہے ان کی نزاکتوں کا پانا مشکل کیا کیجے بیاں

ہے ان کی نزاکتوں کا پانا مشکل کیا کیجے بیاں
by میر مہدی مجروح
302187ہے ان کی نزاکتوں کا پانا مشکل کیا کیجے بیاںمیر مہدی مجروح

ہے ان کی نزاکتوں کا پانا مشکل کیا کیجے بیاں
سمجھے ہیں وہ پاؤں کا ہلانا مشکل یہ تاب کہاں
فق ہو گیا رنگ میں نے گل رو جو کہا یعنی ان کو
تشبیہ کا بار ہے اٹھانا مشکل نازک ہے میاں

This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.