ہے دوستیٔ آل عبا رونے سے

ہے دوستیٔ آل عبا رونے سے
by قلق میرٹھی
317074ہے دوستیٔ آل عبا رونے سےقلق میرٹھی

ہے دوستیٔ آل عبا رونے سے
ہے درجۂ والاۓ ولا رونے سے
تو دل کا غبار اپنے قلقؔ رو کے نکال
یہ آئنہ ہوتا ہے صفا رونے سے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.