ہے صاف عیاں حرم سرا کا مطلب

ہے صاف عیاں حرم سرا کا مطلب
by اکبر الہ آبادی
319885ہے صاف عیاں حرم سرا کا مطلباکبر الہ آبادی

ہے صاف عیاں حرم سرا کا مطلب
بیگانوں کے واسطے ہے اک حد ادب
ممکن ہو اگر تو اس کو قائم رکھو
عزت کے نشاں اور تو مٹ گئے سب


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.