یارب تجھے فکر پائے بندی کیا ہے

یارب تجھے فکر پائے بندی کیا ہے
by قلق میرٹھی
317033یارب تجھے فکر پائے بندی کیا ہےقلق میرٹھی

یا رب تجھے فکر پائے بندی کیا ہے
نا چار کی و نیاز مندی کیا ہے
ہے خالقی اور عاشقی ہے اور
پوچھ ہم ہی سے درد و درد مندی کیا ہے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.