یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ

یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ
by قلق میرٹھی
317034یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰقلق میرٹھی

یاں نفس کی شوخی سے ہے مجنوں لیلیٰ
قانع ہے تو مت بہر نفی کہنا لا
لا شرم ذرا قلقؔ دعا سے پہلے
ہاتھوں کا اٹھانا بھی تو ہے صورت لا


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.