یکسو یہ کہ عیش و کامرانی کرتے

یکسو یہ کہ عیش و کامرانی کرتے
by میر تقی میر
315018یکسو یہ کہ عیش و کامرانی کرتےمیر تقی میر

یکسو یہ کہ عیش و کامرانی کرتے
یا خوب طرح سے زندگانی کرتے
سگ کا نہ ہوا ہمیں تو رتبہ حاصل
تا کوچے کی اس کے پاسبانی کرتے


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.