یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند

یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند
by اکبر الہ آبادی
295305یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہنداکبر الہ آبادی

یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند
یہ جھوٹ کہ ملک لچھمنؔ و رامؔ ہے ہند
ہم سب ہیں مطیع و خیر خواہ انگلش
یورپ کے لیے بس ایک گودام ہے ہند


This work was published before January 1, 1929, and is in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago.