Author:ممنونؔ نظام الدین
ممنونؔ نظام الدین (? - 1844) |
اردو شاعر |
تصانیف
editغزل
edit- ہر حرف آرزو پہ کرے تھا وہ یار بحث
- گماں نہ کیونکہ کروں تجھ پہ دل چرانے کا
- تجھے کچھ یاد ہے پہلا وہ عالم عشق پنہاں کا
- تجھے نقش ہستی مٹایا تو دیکھا
- کوئی ہمدرد نہ ہمدم نہ یگانہ اپنا
- جو بعد مرگ بھی دل کو رہی کنار میں جا
- کل وصل میں بھی نیند نہ آئی تمام شب
- رکھے ہے رنگ کچھ ساقی شراب ناب آتش کا
- رہے ہے روکش نشتر ہر آبلہ دل کا
- کب گل ہے ہوا خواہ صبا اپنے چمن کا
- ترے بیمار کی شاید وداع جان ہے تن سے
- جھکی نگہ میں ہے ڈھب پرسش نہانی کا
- نور مہ کو شب تہ ابر تنک کیا لاف تھا
- کھا کے کل ہو پیچ و تاب اٹھا جو دل سے نالہ تھا
Works by this author published before January 1, 1929 are in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. Translations or editions published later may be copyrighted. Posthumous works may be copyrighted based on how long they have been published in certain countries and areas. |