Author:حاتم علی مہر
حاتم علی مہر (1815 - 1879) |
اردو شاعر |
تصانیف
editغزل
edit- زلف اندھیر کرنے والی ہے
- ذکر جاناں کر جو تجھ سے ہو سکے
- وہ زار ہوں کہ سر پہ گلستاں اٹھا لیا
- وارد کوہ بیاباں جب میں دیوانہ ہوا
- اس زلف کے سودے کا خلل جائے تو اچھا
- اس کا حال کمر کھلا ہمدم
- ساتھ میں اغیار کے میں بھی صف مقتل میں ہوں
- سر جھکاتا نہیں کبھی شیشہ
- ساقی ہے نہ مے ہے نہ دف وچنگ ہے ہولی
- رنگ صحبت بدلتے جاتے ہیں
- قطع ہو کر کاکل شب گیر آدھی رہ گئی
- پتلی کی عوض ہوں بت رعناۓ بنارس
- پوچھے گا جو وہ رشک قمر حال ہمارا
- پوشاک سیہ میں رخ جاناں نظر آیا
- نالۂ گرم کے اور دم سرد بھرے کیا جئیں ہم تو مرے
- نہ دیا بوسۂ لب کھا کے قسم بھول گئے
- میرے ہی دل کے ستانے کو غم آیا سیدھا
- کوچہ میں جو اس شوخ حسیں کے نہ رہیں گے
- کوئی لے کر خبر نہیں آتا
- کھل گیا ان کی مسیحائی کا عالم شب وصل
- کرتے ہیں شوق دید میں باتیں ہوا سے ہم
- کریں کیا ہوس کریں کیا ہوس کریں کیا ہوس کریں کیا ہوس
- کعبہ و بت خانہ والوں سے جدا بیٹھے ہیں ہم
- جو مہندی کا بٹنا ملا کیجئے گا
- ایذائیں اٹھائے ہوئے دکھ پاے ہوئے ہیں
- عشق جان جہاں نصیب ہوا
- اس دور میں ہر اک تہ چرخ کہن لٹا
- ہم سے کنارہ کیوں ہے ترے مبتلا ہیں ہم
- گزرا اپنا پس مردن ہی سہی
- گلبانگ تھی گلوں کی ہمارا ترانہ تھا
- غیر ہنستے ہیں فقط اس لئے ٹل جاتا ہوں
- گریباں ہاتھ میں ہے پاؤں میں صحرا کا داماں ہے
- ڈبوئے گی بتو یہ جسم دریا بار پانی میں
- دوپہر رات آ چکی حیلہ بہانہ ہو چکا
- دل لے گئی وہ زلف رسا کام کر گئی
- دیدۂ جوہر سے بینا ہو گیا
- دریا طوفان بہہ رہا ہے
- چھوڑیں گے گریباں کا نہ اک تار کبھی ہم
- چین پہلو میں اسے صبح نہیں شام نہیں
- بتوں کا ذکر کرو واعظ خدا کو کس نے دیکھا ہے
- بتوں کا سامنا ہے اور میں ہوں
- بہ خدا ہیں تری ہندو بت مے خوار آنکھیں
- بدن یار کی بو باس اڑا لائے ہوا
- عجب ہے مہرؔ سے اس شوخ کی وصال کا وقت
- اے مہرؔ جو واں نقاب سر کا
- عالم حیرت کا دیکھو یہ تماشا ایک اور
- آفتاب اب نہیں نکلنے کا
Works by this author published before January 1, 1929 are in the public domain worldwide because the author died at least 100 years ago. Translations or editions published later may be copyrighted. Posthumous works may be copyrighted based on how long they have been published in certain countries and areas. |